نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں ایک سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گيا۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔
اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ اڑی سیکٹر میں فوج کے ہیڈ کوارٹر پر اتوار کو علیحدگی پسند چھاپہ ماروں کے حملے کے بعد پاکستان کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ در اندازی ک ...
علیحدگی پسند کمانڈر برہان وانی کے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے کے بعد سے ہندوستانی فوج کے مظالم بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ 75 دنوں کے دوران 100 سے زائد کشمیری مارے گئے اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ سیکڑوں لوگ بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا عالمی برادری ...
علیحدگی پسند اور ایک ایک فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہندوستان کی فوج کا کہنا ہے کہ تقریبا دو گھنٹے تک جاری فائرنگ میں دو مسلح افراد ہلاک ہوئے۔ رات کے تقریبا 1 بجے فوج نے جھڑپوں کے خاتمے کا اعلان کیا لیکن کہا کہ سرچ آپریشن صبح ہوتے ہی شروع کیا جائے گا۔
ہندوستان کی فوج کا دعوی ہے کہ اس حملے سے پہلے جمو ...
علیحدگی پسند رہنماؤں کی گرفتاری، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - پاکستان نے کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماؤں کی گرفتار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں علیحدگی پسند رہنماؤں کی گرفتاری، انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ن ...
علیحدگی پسند حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی سیکورٹی اہکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں ہلاکت کے بعد اب تک 111 کشمیری جاں بحق اور 12 ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ الوقت - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما یشونت سنہا کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے پانچ رکنی وفد نے علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی سے سری نگر میں ملاقات کی۔ سید علی شاہ گیلانی سے ملاقات سے پہلے یشونت سنہا نے نامہ نگاروں سے بات کر ...
علیحدگی پسند مہم كیل ایكزٹ نے زور پکڑ لیا ہے۔ كیل ایكزٹ نام برطانیہ کے یورپی یونین سے جدا ہونے کے ریفرنڈم بریكزٹ کی طرز پر رکھا گیا ہے۔
ادھر ڈونلڈ ٹرمپ منتخب ہونے کے بعد امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستانہ اور نفرت آمیز وال چاكنگ کی گئی۔ نیویارک یونیورسٹی کے ٹینڈم اسکول آف انجينيرگ ...
علیحدگی پسندی کا موضوع بھی پایا جاتا ہے۔ ان کا دعوی کہنا تھا کہ اس مسئلے کو روکنے کی ضرورت ہے۔ رجب طیب اردوغان کا دعوی تھا کہ شام میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے۔
اردوغان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ شام کے واقعات کا بھی سد باب کرنا چاہئے، کہا کہ اسی لئے ہمارے اور خلیج فارس کے ممالک کے درمیان تعاون، ایک ذ ...
علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی فوج کے قافلے پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ سرچ آپریشن کے بعد واپس جا رہے تھے۔ رپورٹ میں بتا ...